مختارنامہ
مورخہ:
حوالہ نمبر:
(بزنس اسوسیٹ کے آفس کا ریفرنس نمبر ذاتی ریکارڈ کے لیے)
وئیر ہاؤس کا نام:
محترم جناب وئیر ہاؤس انچارج صاحب، میں (نام بزنس اسوسییٹ) کسٹمر کوڈ (ڈیلر شپ کا کوڈ)
میسرز (ڈیلر شپ کا نام)
جو کہ سیلز پوائنٹ پر واقع ہے ذیل میں دئیے گئے ڈرائیور کے دستخط اور تفصیلات کی تصدیق کرتا
ہوں اور اس بات کی اجازت دیتا ہوں کہ میرے کسٹمر آرڈر میں سے (جس کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے) پراڈکٹ حاضر گاڑی جس کی تفصیلات درج ذیل
ہیں پر لوڈ کروا دیں ۔ شکریہ
ڈرائیور کا نام
ڈرائیور کا قومی شناختی کارڈ نمبر
ڈرائیور کا موبائل نمبر
ڈرائیور کے دستخط یا انگوٹھے کانشان
یہ اتھارٹی لیٹر صرف کسٹمر آرڈر نمبر:
آرڈر کی تاریخ:
پراڈکٹ:
کمپنی کا نام:
مطلوبہ ترسیل کی مقدار( بیگ میں):
(میٹرک ٹن میں)
ٹرک نمبر:
بلٹی نمبر:
کے لئے قابل قبول ہے۔
مجاز دستخط کنندہ:۔
بزنس اسوسییٹ کے دستخط (ایس ایس کارڈ کے مطابق)
بزنس اسوسٹیٹ کی بزنس اسٹمپ (ایس ایس کارڈ کے مطابق)
صرف فاطمہ گروپ کے آفس کے استعمال کے لیے : ڈیلیوری نوٹ نمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو اس اتھارٹی لیٹر کے لئے جاری کیا گیا۔